ن لیگ نےموروثی قیادت کی ناپختگی کی وجہ سےخود کوکونے میں پہنچالیا : شہزاد اکبر

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبرکا کہنا ہےکہ پیپلزپارٹی نے سسٹم میں اپنی جڑیں مزید مضبوط کی ہیں جب کہ مسلم لیگ ن نے موروثی قیادت کی ناپختگی کی وجہ سےخود کوکونے میں پہنچا لیا ہے۔

ایک بیان میں شہزاد اکبرکا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نےسیاسی پختگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ پیپلزپارٹی نے سسٹم میں اپنی جڑیں مزید مضبوط کی ہیں۔

شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) نےموروثی قیادت کی ناپختگی کی وجہ سےخود کو کونے میں پہنچا لیاہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن سوشل میڈیا کے کچھ فورمز پر مقبولیت پر انحصار کر رہی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے