امریکی صدارتی امیدواربننےکےریپبلکن خواہشمند امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ مسلمانوں کے امریکا میں داخلےپرپابندی سےمتعلق بیان پرقائم ہیں ۔
امریکی صدارتی امیدواربننےکےریپبلکن خواہشمندامیدواروں کے درمیان مباحثہ جاری ہے۔
صدارتی امیدواربننےکےریپبلکن خواہشمندڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ وہ مسلمانوں کےامریکامیں داخلےپرپابندی سےمتعلق بیان پرقائم ہیں ،جواب میں جیب بش نے کہا کہ ڈونلڈٹرمپ کامسلمانوں پرپابندی کامطالبہ بےنظمی پھیلانےکےمترادف ہے