انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 57 پیسے بڑھ کر 175 روپے 24 پیسے ہو گیا

ملک میں پاکستانی روپے کی بے قدری اور ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

آج بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 57 پیسے بڑھ کر 175 روپے 24 پیسے رہا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ بھر کر 177 روپے ہوگیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے