ڈالر ڈیڑھ روپیہ بڑھ کر 189 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 35 پیسے اضافہ ہوا ہے۔

ڈالر کا بھاؤ کاروباری دن کے دوران انٹربینک میں 177 روپے بھی ہوا البتہ کاروبار کے اختتام پر 176 روپے 77 پیسے ہے۔

انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 35 پیسے بڑھا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ڈیڑھ روپیہ بڑھ کر 189 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے