سٹیل ملز کی فروخت کے بغیر کوئی چارہ نہیں:شاہد خاقان عباسی

وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ بل ادا کرنے کے لئے سٹیل ملز کی فروخت کے بغیر حکومت کے پاس کوئی چارہ نہیں ،

سینٹ اجلاس میں وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ 37ارب کا بل ادا کرنے کے لئے وفاق نے سٹیل ملز کا کنٹرول سنبھانے کی پیشکش کی تھی مگر سندھ حکومت نے ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا بلکہ مسئلے کے حل کے لئے دو رکنی کمیٹی بنا دی ۔

اُن کا کہنا تھا کہ پہلے سٹیل ملز منافع میں تھی ،سابقہ حکومت نے سٹیل ملز کو 104ارب روپے کا نقصان پہنچایا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے