وی آئی پی پروٹوکول کے خلاف کراچی میں آج مظاہرہ ہو گا

گزشتہ روز شہر کراچی میں بلاول بھٹو کے وی آئی پی پروٹوکول کے سبب 10 ماہ کی بسمی بروقت ہسپتال نہ پہنچنے کی بنا پر جاں بحق ہو گئی ۔

اس واقعہ کے بعد سے عوام میں ان غیرقانونی وی آئی پی پروٹول کے خلاف شدید غم و غصہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسی غم وغصے کے پیش نظر آج بروز جمعرات صبح 11 بجے سول سوسائٹی نے کراچی پریس کلب میں وی آئی پروٹوکول کے خلاف مظاہرہ کا اعلان کیا ہے۔

مظاہرے میں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ بلاگرز اور صحافی برادری کو بھرپور شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تجزیے و تبصرے