عامر پر حفیظ اور اظہر کے اعتراض کا کوئی جواز نہیں:وسیم اکرم

‏قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ محمدعامرکو کیمپ میں شامل کرنےپر کسی کو اعتراض نہیں ہوناچاہیے۔

انہوں نے کہا کہ محمد حفیظ اور اظہر علی کے اعتراض کا کوئی جواز نہیں ہے۔

وسیم اکرم نے مزید کہا کہ کھلاڑیوں کوحق حاصل نہیں کہ وہ پی سی بی کو ڈکٹیٹ کریں۔

[pullquote]میڈیا سے گفت گو کر تے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ میرا اصولی مؤقف تھا جو میڈیا میں غلط انداز میں پیش کیا گیا ۔[/pullquote]

محمد حفیظ اور اظہر علی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ جوائن کر لیا ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے