[pullquote]لاہور……لاہور میں اپر مال کے ہوٹل میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 15سالہ لڑکی کے بھائی نے الزام عائد کیا ہے کہ زیادتی کے واقعے کا مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ ن لیگ کے رانا مشہود کا سیکریٹری ہے۔[/pullquote]
واقعے میں ملوث 9 میں سے 6کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ 3 مفرور ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز حیدر اشرف کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم کی گرفتار ی اور تحقیقات میں سیاسی دباؤ قبول نہیں کریں گے۔
ملتان کے علاقے اپر مال کے ہوٹل میں 15 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ تاحال مفرور ہے۔