صدر مملکت نے منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔

صدر عارف علوی نے 20 دسمبر کو ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس کارروائی کے اختتام پر ملتوی کردیا، اجلاس پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت ملتوی کیا گیا ہے۔

اس کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منگل 20 دسمبر5.30 بجے قومی اسمبلی اجلاس طلب کرلیا ہے۔

یاد رہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بھی منگل کو سہ پہر 3 بجے شیڈول ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے