کراچی : چار افراد جماعت احمدیہ کی عبادت گاہ کے مینار توڑ کر فرار

جماعت احمدیہ کے ترجمان کے مطابق 18جنوری کو سہ پہر تین سے چارافراد مارٹن روڈ کراچی میں جماعت احمدیہ کی عبادتگاہ میں سیڑھی لگا کر داخل ہوئے اور سامنے کے 2میناروں کو نقصان پہنچایا۔اطلاع کرنے پر پولیس پہنچی تو شرپسند پولیس کو دیکھ کر وہاں سے فرار ہوگئے۔ترجمان پاکستان میں جماعت احمدیہ کے ساتھ ایک عرصے سے معاندانہ سلوک جاری ہے، حتی کہ میڈیا بھی احمدیوں کے ساتھ جاری مظالم پر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے .

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے