انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف)نےپاکستان میں ڈیوس کپ ٹائی کرانےسےانکارکردیا۔ ڈیوس کپ ٹائی 4 سے 6 مارچ تک منعقد ہونا ہے۔
پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) نےپاکستان چائناکےدرمیان ڈیوس کپ مقابلےپاکستان میں کرانےکی اپیل کی تھی۔
پی ٹی ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انٹر نیشنل ٹینس فیڈریشن کی جانب سے اپیل مسترد کرنا قابل مذمت ہے۔ترجمان ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ڈیوس کپ ٹائی کی میزبانی پاکستان کوکرناتھی، اب یہ مقابلےسری لنکا میں ہونگے