لاہور ہائیکورٹ نے این اے 108 اور این اے118میں ضمنی الیکشن روک دیئے

لاہور ہائی کورٹ نے این اے 108 اور این اے 118میں ضمنی انتخابات روک دیئے۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہدکریم نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب اور اعجاز شاہ کی درخواستوں پر حکم امتناع جاری کیا۔

دونوں حلقوں میں 28 مئی کو ضمنی الیکشن ہونا تھے، فرخ حبیب اور اعجاز شاہ نے ہائی کورٹ میں درخواستیں دائر کی تھیں اور جن میں الیکشن روکنے کی استدعا کی گئی تھی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے