مودی کو امریکا میں سبکی کا سامنا، تقریر کے دوران 6 ڈیموکریٹک ارکان کا بائیکاٹ

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دورہ امریکا کے دوران مختلف مقامات پر سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔

مودوی نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے بعد کانگریس کے مشترکا اجلاس سے خطاب کیا مگر امریکی صدر کی ڈیموکریٹک پارٹی کے6 اراکین نے مودی پر شدید تنقید کرتےہوئے تقریر کا بائیکاٹ کردیا۔

بائیکاٹ کرنے والی مسلم رکن رشیدہ طلیب نے کہاکہ مودی سرکار انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، غیرجمہوری اقدامات، اقلیتوں کو ہدف بنانے اور صحافتی پابندیوں میں ملوث رہی ہے جو ناقابل قبول ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے