سب سے زیادہ جلائے جانیوالے پرچم میں اسرائیلی پرچم سرفہرست

لندن……… مسلم ممالک سمیت دنیا بھر کے تمام ممالک میں اسرائیلی پالیسیوںکے خلاف احتجاج میں سب سے زیادہ جلائے جانے والے پرچم میںاسرائیلی پرچم پہلے نمبر پر آ گیا۔

جبکہ مختلف جانوروں کے گلے میں اسرائیلی پرچم ڈال کر اسے جوتے مارنے کے رحجان میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ معاشی پالیسیوں، یہود و ہنود کے خلاف نفرت، فلسطینی مسلمانوں پر انتہائی ظلم اور گستا خانہ خاکوں اور کارٹونز کے حوالے سے دنیا بھر میں نکالی جانے والی ریلیز، واکس اور احتجاجوں میں سب سے زیادہ بے حرمتی بھی اسرائیلی پرچم کی ریکارڈ کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ مسلم ممالک میں امریکی پرچم کو جلانے کے واقعات میں کمی ہوئی ہے،’اسرائیلی پرچم پہلے نمبر پر آ گیا ہے جبکہ غیر مسلم ممالک میں ایران کا پرچم نذر آتش کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے