صفر جمع صفر برابر صفر:ایم کیوایم کا جواب

متحدہ قومی موومنٹ نےڈاکٹرصغیرکی پریس کانفرنس پرردعمل دینے سے انکار کردیا ہے۔

مصطفیٰ کمال کے ساتھ ڈاکٹر صغیر کی پریس کانفرنس کے حوالے سے رد عمل مانگا گیا تھاتاہم ترجمان نے فوری طور پر کسی قسم کےردعمل سے انکار کردیا ہے۔

ترجمان ایم کیو ایم امین الحق کا کہنا ہے کہ ہم اس پریس کانفرنس کواہمیت نہیں دینا چاہتے،مختصراً کہتا ہوں کہ صفر جمع صفر برابر صفر۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے