لاہور میں پولیس کارروائی، 6″’دہشت گرد”ہلاک

لاہور: پنجاب پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے لاہور میں کارروائی کے دوران ایک کالعدم تنظیم کے چھ مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

سی ٹی ڈی نے منگل کو رات گئے لاہور کے علاقے شیرا گوٹھ میں کارروائی کی۔

سی ٹی ڈی کے مطابق، کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں چھ مشتبہ دہشت گرد ہلاک جبکہ چار فرار ہونے میں کامیاب رہے۔

سی ٹی ڈی نے ہلاک ’دہشت گردوں‘ سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرنے کا بھی دعوی کیا۔

76115_details

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے