ریاض:سعودی عرب کے وزیردفاع محمد بن سلمان سے ان کے امریکی ہم منصب ایش کارٹر نے ملاقات کی۔
دونوں رہنماوٴں کی ملاقات گلف کے رہنماوٴں کے اجلاس کے موقع پر ریاض میں ہوئی۔
امریکی صدر براک اوباما بھی اجلاس میں شرکت کیلئے آج کسی وقت سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔
2022 Powered By Indus Broadcasting Corporation Pakistan.