پانامہ لیکس تحقیقات کمیشن کی ٹی اوآرز میں تبدیلی نہیں ہو گی ، وزیر قانون

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر قانون زاھد حامد کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس کو یہ نہیں کہہ سکتے کہ کس کا احتساب کریں کس کا نہیں،

انکا کہنا تھا کہ اپوزیشن تنقید برائے تنقید سے کام لے رہی ہے، جبکہ اپوزیشن نے ٹی او آرز کے حوالے سے کوئی تجاویز نہیں دی حکومت نے شفاف تحقیقات کے لءٰے کمیشن بنایا اور خود کو احتساب کے لءیے پیش کیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے