مولانا فضل الرحمن کی طبعیت خراب

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن معدے میں تکلیف کے بعد ہسپتال میں داخل ،ڈاکٹرز نے تین روز تک آرام کی ہدایت کردی۔
اس سے قبل جے یوآئی کے سربراہ کواسلام آباد کے پمز ہسپتال کے وی آئی پی وارڈمیں منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کامکمل معائنہ کیا

مولانا کے کے خون کوٹسٹ اوران کاالٹراسائونڈ کے ساتھ ساتھ دیگرضروری ٹیسٹ کئے جس کے بعدمعالجین نے مولانا کوآرام کی ہدایت کردی۔ ڈاکٹرز کاکہناتھا کہ ان کامعدہ ، ناقص خوراک سے متاثر ہوکرسوجن کاشکارہوگیاڈاکٹرزکاکہناتھا کہ مولانا فضل الرحمن تین روز تک آرام کریں اورنرم غذااستعمال کریں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے