میاں صاحب سے سوال کروں گا ، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ھے کہ وہ آج پارلیمان میں وزیر اعظم سے انکا موقف سننے کے بعد سوالات کریں گے ، برطانیہ سے اسلام آباد پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کی بھی صفائی دیں گے

عمران خان کا کہنا تھا اب کوئی نہیں چھپ سکتا ایک میڈیا ہاوس کو خرید کر کیچڑ نہیں اچھالا جاسکتا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے