کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹننٹ جنرل عامر ریاض کی باکسر محمد وسیم کو پاکستان کا نام روشن کرنے پر مبارک باد۔ کمانڈر سدرن کمانڈ نے نوجوان باکسر کی انتھک محنت ، لگن اور شاندار کامیابی کو سراہا
جنرل عامر ریاض کا کہنا تھا کہ باکسر محمد وسیم جیسے محنتی اور باصلاحیت نوجوان ہی پاکستان کی حقیقی شناخت ہیں ،کمانڈرسدرن کمانڈ
ان کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان کے نوجوان باصلاحیت ہیں ، پاکستان کا شاندار مستقبل دیکھ رہا ہوں۔۔۔