[pullquote]امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر فورٹ میرز کے ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے،جہاں مسلح شخص نے نائٹ کلب میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اور 17زخمی ہو گئے۔[/pullquote]
نائٹ کلب میں نوجوانوں کی ایک پارٹی کا اہتمام کیا گیا تھا، پولیس جائے وقوع پرموجود، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ گزشتہ ماہ میں امریکی شہر اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے کلب پر حملے کے نتیجے میں 49 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے