کیپٹن صفدر کی نااہلی کی درخواست ، سماعت آج ہوگی

[pullquote]اسلام آباد: الیکشن کمیشن وزیراعظم کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی نا اہلی کی درخواست پر سماعت آج کرے گا۔
[/pullquote]

الیکشن کمیشن نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی نا اہلی پر درخواست کی سماعت کے لیے 28 جولائی کی تاریخ مقرر کی تھی۔الیکشن کمیشن اپنی فعالیت کے بعد سب سے پہلے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی نااہلی کی درخواست پر سماعت کررہاہے۔

یہ درخواست پی ٹی آئی رہنما نوابزادہ صلاح الدین نے کیپٹن صفدر کے خلاف ان کی اہلیہ مریم نواز کے اثاثے ظاہر نہ کرنے پر دائر کی تھی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے