چترال: سرحدپارسے افغان دہشت گردوں کی فائرنگ،2 افراد جاں بحق

[pullquote]چترال کی وادی کیلاش میں سرحد پار سے افغان دہشت گردوں نے چرواہوں پر فائرنگ کردی جس سے 2افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دہشت گرد سیکڑوں بکریوں کا ریوڑ بھی اپنے ساتھ لے گئے۔[/pullquote]

پولیس کے مطابق کیلاش میں پاک افغان سرحدی مقام استوی کے قریب افغان دہشت گردوں نے فائرنگ کی ہے ، فائرنگ سے 2 چرواہے جاں بحق ہوگئے، جن کی شناخت نور احمد اور خوش ولی کے نام سے ہوئی ہے ۔ دہشت گرد 300کے قریب بکریوں کا ریوڑ بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے