لبیک الھم لبیک کی صداوں میں پہلی حج پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی

لبیک الھم لبیک کی صداوں میں پہلی حج پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی

کراچی سے پہلی حج پرواز 329 عازمین حج کو ،اسلام آباد سے پہلی حج پرواز 320 کو جبکہ لاہور سے 217 پہلی حج پرواز جا رہی ہے .

حج آپریشن کے تحت آج پہلے روز 1994 افراد کو سعودی عرب پہنچایا جائے گا . حج آپریشن 4 ستمبر تک جاری رہے گا .

اس بار لاہور ہائیکورٹ نے شیعہ خواتین عازمین حج کو بغیر محرم کے حج کی اجازت بھی دی گئی ہے .

آئی بی سی اردو سے گفت گو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ عازمین حج کے لیے استطاعت سے بڑھ کر اقدامات کئے ہیں . انہوں نے کہا کہ تمام عازمین حج پاکستان کے سفیر ہیں .انہوں نے کہا کہ تمام عازمین بہتر تربیت اور طبی اقدامات کئے گئے ہیں .

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے