افغانستان میں طالبان اور داعش کے گٹھ جوڑ سے آگاہ ہیں، الزبتھ ٹروڈو

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کہتی ہیں کہ امریکا افغانستان میں طالبان اورداعش کے گٹھ جوڑ سے آگاہ ہے۔ افغانستان میں عدم استحکام پاکستان کے مفاد میں نہیں اس سےدہشت گردوں کےٹھکانےختم کرنےکی پاک فوج کی کوششیں کمزورہوںگی ۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ الزبتھ ٹروڈو کاکہناہےکہ پاکستان کوتمام دہشت گردگروپوں کےخلاف کارروائی کرنی چاہیے۔ انھوں نے واضح کیا کہ جنرل راحیل شریف کہہ چکےہیں کہ سیکورٹی خطرات سےجامع اندازمیں نمٹنا ہوگا ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے