چترال سے لڑکیاں اغوا ہو کر پنجاب میں فروخت کرنے کا انکشاف

خيبرپختونخواميں دوشيزاوں کی سمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔۔۔ چترال کی خاتون کو چھ لاکھ روپے کے عوض پنجاب فروخت کيا گيا تھا

نومولود بچوں کے بعد اب دوشيزاوں کے اغوااورفروخت کا تہلکہ خيزانکشاف ہوا ہے۔۔۔ چترال کی جوانسال لڑکی کوشادی کا جھانسہ دے کربے ہوش کرکے محض چھ لاکھ ميں فروخت کيا گيا تھا۔۔۔ اغوا کار گينگ ميں چترال ،پشاوراورپنجاب کے لوگ بھی شامل ہيں

سمگلرزکے چنگل سے فرارہونے والی خاتون کو6 ماہ تک تاريک کمرے ميں قيدرکھاگيا ۔۔۔ جسے بات نہ ماننے پر جنسی تشدد کا نشانہ بھی بنايا جاتا

چترالی خاتون کا وزيراعظم، وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا اور عدليہ سے انصاف کی اپیل کی ہے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے