پاک فضائیہ ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، ایئر چیف

[pullquote]ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ اندرونی و بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، شہداکی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ [/pullquote]

چھ ستمبر کی مناسبت سے کراچی کے پی اے ایف میوزیم میں پاکستان ایئر فورس کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں ایئر فورس کے دستوں نے پریڈ بھی کی، تقریب میں ایئر چیف مارشل سہیل امان نے یادگار شہداء کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر ایئر چیف کا کہنا تھا کہ ملک کو سیکورٹی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن پاک فضائیہ اندرونی اور بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، پاکستان ایئر فورس پرچم ہمیشہ بلند رکھے گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تجزیے و تبصرے