
عید کی نماز اٹلی/روم کے وقت کے مطابق صبح سوا آٹھ بجے مقامی سپورٹس ہال میں ادا کی گئی۔ عید کی نماز کی امامت مراکو کے شہر مراکش سے آئے ہوئے امام نےکروائی۔ انھوں نے عید البقر کے خطبے میں مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کے لئے خصوصی دعائیں بھی مانگیں۔



آئی بی سی ( انڈس براڈ کاسٹ اینڈ کیمونیکیشن ) پاکستان اور پاکستان سے باہر کام کرنے والے ممتاز صحافیوں کا منصوبہ ہے ۔ یہ پاکستان کا سب سے پہلا اور مکمل آن لائن میڈیا ہاوس ہے .
آئی بی سی کی نمایاں خبروں ، تجزیوں اور تبصروں سے بروقت اگاہی کے لئے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں. ہمارے سبسکرائبرز کی تعداد لاکھوں میں ہے