[pullquote]کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 40 ہزار 500 کی نئی بلند سطح قائم ہوگئی۔[/pullquote]
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے ۔ معاشی تجزیہ کار محمد سہیل کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹ سمیت تیل کی قیمتوں میں استحکام دیکھا جارہا ہے جس کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مقامی اور غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی خریداری دیکھی جارہی ہے۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 140پوائنٹس اضافے سے 40 ہزار 510 کی نئی بلند سطح تک دیکھا گی