جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان آرمی کے نئے سربراہ مقرر

لیفٹیننٹ جنرل قمرجاوید باجوہ کو جنرل کے عہدے پر تقری دے کر پاگ فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے ۔

وزیر اعظم نواز شریف نے آئینی استحقاق کے تحت لیفٹیننٹ جنرل قمرجاوید باجوہ کو جنرل کے عہدے پر تقری دے کر پاگ فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے ۔

جنرل قمرجاوید باجوہ چیف آف دی آرمی اسٹاف کے پرنسپل اسٹاف آفیسر اور جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل آف دی ٹریننگ اینڈ ایویلیوایشن کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اس سے قبل قبل ازیں وہ اقوامِ متحدہ کے تحت کونگو میں پاک فوج کے امن مشن کی قیادت بھی سنبھال چکے ہیں جبکہ انفنٹری اسکول، کوئٹہ میں کمانڈانٹ ؛ اور X کورپس میں کورپس کمانڈر کے عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے