تھرپارکرمیں غذائیت کی کمی اورامراض میں مبتلا 5 بچے چل بس

تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف مرض میں مبتلا مزید5بچے انتقال کرگئےہیں ،ماہ نومبر میں جاں بحق بچوں کی تعداد 37ہوگئی ہے۔

مٹھی کے سول اسپتال میں 24گھنٹوں کے دوران 5بچے انتقال کرگئے ہیں ،جاں بحق بچوں کی عمریں نوزائیدہ سے ایک ماہ کے درمیان ہیں ۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سردی میں اضافے کے باعث غذائیت کی کمی کا شکار کمزور بچے موسمی امراض کا بھی شکار ہورہے ہیں ۔جس سے اموات کی شرح میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے