پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دبئی میں معروف ماڈل و سنگر پیرس ہلٹن سے ملاقات کی، ملاقات کے بعد تصویر سوشل میڈیا پر بھی لگائی جس نے خوب شہرت پائی۔
سوشل میڈیا پر بلاول بھٹو زرداری کی پیرس ہلٹن کے ساتھ تصویر خاصی مقبولیت پارہی ہے، بلاول کے پرستار انہیں سراہ رہے ہیں۔
بلاول بھٹو نے پیرس ہلٹن سے دبئی میں ملاقات کی تھی جس کے بعد انہوں نے گلوکارہ کے ساتھ بنائی گئی سیلفی بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی