ماہ ربیع الاول 1438ھ کا چاند نظر آگیا ہے، عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم 12ربیع الاول 12دسمبربروز پیر ہوگی۔
محکمہ موسمیات کے کراچی دفتر میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے اجلاس کے بعد ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا ہے۔
اجلاس میں مرکزی اور زونل کمیٹی کے ممبران نے ماہ ربیع الاول کے چاند سے متعلق رویت کا جائزہ لی