خیبر پختونخواہ میں تلور کے شکار پر پابندی

پختونخوا حکومت نے اپنی حدود میں تلور کے شکار پر مکمل پابندی عائد کر رکھی ہے۔

کسی بھی شخص کو پختونخوا کی حدود میں تلور یا کسی بھی نایاب پرندے کے شکار کی اجازت نہیں۔

پختونخوا کی حدود کے اندر غیر قانونی شکار کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

پنجاب کی طرز پر پختوخوا کو قطری شہزادوں کی شکار گاہ میں تبدیل نہیں کرسکتے۔

کسی نے بھی قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش کی تو نرمی روا نہیں رکھی جائے گی۔

چیئرمین تحریک انصاف نے صوبائی حکومت سے نایاب پرندوں کے مکمل تحفظ کی سفارش کی ہے۔

صوبائی حکومت چیئرمین تحریک انصاف کے وژن کی روشنی میں قانون کی عملداری بنانے میں کوئی کوتاہی نہیں برتے گی۔

اشتیاق ارمڑ . صوبائی وزیر جنگلات پختونخوا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے