آپ آج تک بدھا کے مجسمے تو دیکھتے رہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ مجسمے کس پتھر سے بنائے جاتے ہیں ؟؟؟ آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ بدھا کے اکثر مجسمے خیبر پختونخوا کے علاقے مالاکنڈ کے گاؤں الہ ڈ نڈ ڈھیری کی پتھروں سے تیار کئے گئے ۔
[pullquote] سوات سے حمد نواز کی خصوصی رپورٹ[/pullquote]