کراچی: مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن، 3افراد گرفتار

کراچی کے علاقوں موچکو، مواچھ گوٹھ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کومبنگ آپریشن کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق مواچھ گوٹھ میں سرچ آپریشن ختم کردیا گیا ہے۔ آپریشن کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔آپریشن میں سیکیورٹی اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے بھی حصہ لیا تھا۔

دوسری جانب اتحاد ٹاون میں بھی پولیس کی جانب سے کارروائی عمل میں آئی، جہاں 3افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے