ریاستی انتخابات میں بی جے پی کو برتری ، ایگزٹ پول

پاکستان مخالف مہم چلانے والی نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی نے اتر پردیش،گوا اور اتراکھنڈ کے ریاستی انتخابات میں برتری حاصل ہے جبکہ مشترقی پنجاب میں عام آدمی پارٹی کانگرنس میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔

ایگزٹ پولز کے مطابق حکمران جماعت بی جے پی پانچ میں سے تین ریاستوں میں برتری حاصل کرنے کی پوزیشن میں ہے،ادھر بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ جن ریاستوں میں الیکشن ہورہے ہیں ،ان تمام میں ہی بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اب تک جو ایگزٹ پولز سامنے آئے ہیں،ان میں تین ریاستوں میں بی جے پی کو برتری حاصل ہے جبکہ پنجاب میں عام آدمی پارٹی( آپ) اور کانگریس میں سخت مقابلہ ہوگا،ریاستی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان ہفتے کو کیا جائے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے