مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد کھولنے پر غور جاری ہے، افغانستان کے ساتھ انسداد دہشتگردی میکنزم بنایا جارہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ دونوں اطراف سے دہشت گردوں کی فہرستوں کا تبادلہ بھی کیا گیا ہے۔

آئی بی سی ( انڈس براڈ کاسٹ اینڈ کیمونیکیشن ) پاکستان اور پاکستان سے باہر کام کرنے والے ممتاز صحافیوں کا منصوبہ ہے ۔ یہ پاکستان کا سب سے پہلا اور مکمل آن لائن میڈیا ہاوس ہے .
آئی بی سی کی نمایاں خبروں ، تجزیوں اور تبصروں سے بروقت اگاہی کے لئے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں. ہمارے سبسکرائبرز کی تعداد لاکھوں میں ہے