درگاہ نظام الدین کے 2 علما پاکستان میں لاپتہ، بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ درگاہ حضرت نظام الدینؒ سے وابستہ 2 علما پاکستان میں لاپتہ ہوگئے ہیں،آصف نظامی اور ناظم نظامی کراچی میں رشتےداروں سےمل کرلاہورگئے تھے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی حکام نے پاکستان میں بھارتیوں کی گمشدگی کامعاملہ پاکستانی دفترخارجہ میں اٹھایا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت نے دونوں بھارتی علماء کی گمشدگی کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے اور متعلقہ ادارے دیکھ رہے ہیں کہ یہ واقعہ کیسے پیش آیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے