وزیراعظم کی جانب سے پارسی برادری کو’ نوروز‘ کی مبارکباد

وزیر اعظم نواز شریف نےپاکستان کی پارسی برادری کو نوروز کی خوشیوں کی مبارک باد د ی اور کہا کہ پاکستانی معاشرےمیں پارسی برادری کاکردارہمیشہ مثبت رہا ہے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ پارسی برادری مختلف شعبہ ہائےزندگی میں گراں قدرخدمات سرانجام دےرہی ہے۔امید ہے پاکستانی پارسی برادری وطن عزیزکےتعمیر و ترقی میں مثبت کردارادا کرتی رہے گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے