پنجاب یونیورسٹی آج معمول کے مطابق کھل گئی

پنجاب یونیورسٹی گزشتہ روز لڑائی اور کشیدگی کے بعد آج معمول کے مطابق کھل گئی ہے جبکہ طلبا اور طالبات کی بہت کم تعداد یونیورسٹی پہنچ رہی ہے۔

گذشتہ روز طلبہ کے دو گروپوں میں لڑائی، تشدد اور گرفتاریوں کے باعث سارا دن ہنگامہ رہا ۔ ہنگامہ آرائی میں اٹھارہ طالب علم زخمی ہوگئے تھے۔

یونیورسٹی میں مختلف شعبوں کے طلبا اور طالبات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے