چمن گرلز اسکول کے باہربارودی مواد کادھماکا

Unچمن کے گرلز اسکول کے باہر بارودی مواد کے دھماکے سے عمارت کو نقصان پہنچا۔اسکول میں قبل ازوقت چھٹی دے دی گئی۔

پولیس کے مطابق دھماکاخیز موادعلیزئی گرلز ہائی اسکول کے بیرونی دیوار کے ساتھ نصب کیاگیا تھا۔دھماکے سے اسکول کی دیوارکونقصان پہنچا ۔

اطلاع ملتے ہی پولیس اورسیکورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئے اوراسکول میں قبل ازوقت چھٹی دے دی گئی۔

واقعے کے بعد اسکول کے آس پاس سیکورٹی بڑھادی گئی ہے اورمشتبہ افرادکی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے