کراچی : ڈاکیارڈ کے قریب آتشزدگی،فائر ٹینڈر مصروف عمل

کراچی میں کیماڑی ڈاکیارڈ کےقریب گودام میں آگ لگ گئی۔کےپی ٹی کے12فائرٹینڈر آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔

کے پی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ آگ کیماڑی ڈاکیارڈ کےاندرایک گودام میں لگی ہے۔

ٹریفک پولیس کے مطابق کراچی انٹرنیشنل کارگو ٹرمینل جانےوالےراستےکوٹریفک کےلیےبندکردیاگیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے