گستاخانہ مواد: وزارت داخلہ نے 7رکنی تحقیقاتی ٹیم قائم کردی

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے معاملے پر وزارت داخلہ نے سات رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کردی۔

وزارت داخلہ سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سات رکنی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہی مظہر الحق کاکا خیل کریں گے. ٹیم زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ کرکے رپورٹ عدالت کو پیش کرے گی۔

تحقیقاتی ٹیم میں پولیس، آئی ایس آئی اور آئی بی سمیت پی ٹی اے کے نمائندے بھی موجود ہوں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے