ملتان:بیوی کے قاتل کو سزائے موت سنا دی گئی

ملتان میں بیوی کےقتل کے جرم میں شوہر کو سزائے موت سنا دی گئی ۔مجرم کے خلاف گذشتہ سال جولائی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق مجرم اسلم پر بیوی کوقتل کرنےکا الزام ثابت ہو گیا،جس کے بعد عدالت نے اس کو سزائے موت اور5لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

مجرم اسلم کے خلاف تھانہ سیتل ماڑی میں 3 جولائی 2016 کو بیوی کو قتل کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے