ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور نے امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے آرٹیکل پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور نے کہا ہے کہ یہ بیان پاکستانی ریاستی اداروں کے ویزے کے حوالے سے مؤقف کی تائید کرتا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ پورے معاملے میں حسین حقانی کے کردارپر تحفظات کی بھی تصدیق ہوتی ہے۔