بنگلادیش کو سپورٹ کیا مگر وہ ہماری مخالفت کرتا رہا، سرتاج عزیز

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بنگلادیش میں بین الپارلیمانی کانفرنس کے اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ اسپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین سینیٹ سے مل کر کیا۔

انہوں نے کہا کہ بنگلادیش کو بین الاقوامی فورمز پر سپورٹ کرتے رہے مگر ان کے حکام پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار کرتے رہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے