2 دہشت گردوں کو ساہیوال جیل میں پھانسی دے دی گئی

فوجی عدالت سے سزا یافتہ دو دہشت گردوں کو ساہیوال جیل میں پھانسی پر لٹکادیا گیا ۔

آئی جی جیل خانہ جات کےمطابق ساہیوال کی ہائی سیکورٹی جیل میں دہشت گردوں فضلِ حق اور شاہد عمر کو پھانسی دے دی گئی، دونوں دہشت گرد ضلع بٹ گرام کےرہائشی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے