مشال قتل ،ابتدائی تحقیق میں توہین مذہب کا عنصر نہیں ملا،پولیس

ولی خان یونیورسٹی مردان کے مقتول طالب علم مشال خان کے ہاسٹل کمرے سے تمام شواہد پولیس نے تحویل میں لے لئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں توہین مذہب کا کوئی عنصر سامنے نہیں آیا ۔

پولیس کے مطابق طالب علم کے زیر استعمال تمام چیزوں اور میٹریل سے توہین مذہب کا کوئی امکان نظر آتا ہے۔

پولیس کے مطابق تشدد کے الزام میں نامزد 8ملزمان سمیت 100 کے قریب طلبہ گرفتار کئے گئے ہیں۔قتل کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے